کالجز میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کے لیے بائیومیٹرک سسٹم نصب کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم کالجزکرنل ریٹائرڈ وقاراحمد نور